ADP Part.1 & 2 Education New Syllabus and Paper Pattern Punjab University
پنجاب یونیورسٹی کا نیا کورس ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام
ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام ایجو کیشن تھرڈ ائیر
پنجاب یونیورسٹی نے ایجوکیشن کا نصاب تبدیل کر دیا ہے جو طُلباء ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کر رہے
ہیں وہ درج ذیل سلیبس کے مُطابق تیاری کریں گے
1۔ بابِ اول : تعلیم کا تعارف
2۔بابِ دوم: تعلیم کی فلسفیانہ بُنیادیں
3۔بابِ سوم: تعلیم کی نفسیاتی بُنیادیں
4۔بابِ چہارم: تعلیم کی عمرانی بُنیادیں
5۔ بابِ پنجم: تعلیم کی مُعاشی بُنیادیں
6۔ بابِ ششم: تعلیم کی نظریاتی بُنیادیں
7۔ بابِ ہفتم: معلم اور مُتعلم
اِس نئے نصاب میں جو پیپر آئے گا وہ درج ذیل تین حصوں پر مُشتمل ہو گا
1۔ معروضی حصہ
20 نمبر کا ہو گا
2۔ مُختصر سوالات کا حصہ 20 نمبر کا ہو گا
3۔ موضوعاتی سوالات کا حصہ 60 نمبر کا ہو گا
ٹوٹل نمبر 100 ہوں گے
ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام ایجو کیشن فورتھ ائیر
پنجاب یونیورسٹی نے ایجوکیشن کا نصاب تبدیل کر دیا ہے جو طُلباء ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کر رہے
ہیں وہ فورتھ ائیر میں درج ذیل سلیبس کے مُطابق تیاری کریں گے
1۔ بابِ اول : تعلیم کی تعریف
2۔بابِ دوم: پاکستان میں تعلیمی پالیسیاں
3۔بابِ سوم: نصاب
4۔بابِ چہارم: تعلیمی جائزہ
5۔ بابِ پنجم: تعلیمی اِنتظام
6۔ بابِ ششم:مسلمان مفکرین کا نظریہ تعلیم
7۔ بابِ ہفتم: پاکستان کے تعلیمی نظام میں نئے رُجحانات اور
مسائل
اِس نئے نصاب میں جو پیپر آئے گا وہ درج ذیل تین حصوں پر مُشتمل ہو گا
1۔ معروضی حصہ
20 نمبر کا ہو گا
2۔ مُختصر سوالات کا حصہ 20 نمبر کا ہو گا
3۔ موضوعاتی سوالات کا حصہ 60 نمبر کا ہو گا
ٹوٹل نمبر 100 ہوں گے
یہاں پر ایک اور بات کی وضاحت ضروری ہے کہ ابھی تک پنجاب یونورسٹی نے صرف ایجوکیشن کا
سلیبس تبدیل کیا ہے اور کسی بھی سبجیکٹ کا سلیبس ابھی تک تبدیل نہیں کیا گیا ہےباقی
تمام مضامین کا سلیبس پُرانے ولا ہی ہے۔ طُلباء صرف ایجوکیشن کی تیاری نئے نصاب کے مُطابق کریں گے
Plzzz plzzz sir part 1 edu k guess b bta dain plzzz sir
ReplyDeleteSir part 1 ki islamiat & pakistan studies ka b paper pattern bata dein plzzz
ReplyDelete