Posts

Showing posts with the label ADP Part.1 & 2 Education New Syllabus and Paper Pattern

ADP Part.1 & 2 Education New Syllabus and Paper Pattern Punjab University

  پنجاب یونیورسٹی کا نیا کورس ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام ایجو کیشن    تھرڈ ائیر پنجاب یونیورسٹی نے ایجوکیشن کا نصاب تبدیل کر دیا   ہے جو طُلباء ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کر رہے ہیں وہ درج ذیل سلیبس کے مُطابق تیاری کریں گے 1۔ بابِ اول : تعلیم کا تعارف 2۔بابِ دوم: تعلیم کی فلسفیانہ بُنیادیں 3۔بابِ سوم: تعلیم کی نفسیاتی بُنیادیں 4۔بابِ چہارم: تعلیم کی عمرانی بُنیادیں 5۔ بابِ پنجم: تعلیم کی مُعاشی بُنیادیں 6۔ بابِ ششم: تعلیم کی نظریاتی بُنیادیں 7۔ بابِ ہفتم: معلم اور مُتعلم   اِس نئے نصاب میں جو پیپر آئے گا وہ درج ذیل   تین حصوں پر مُشتمل ہو گا 1۔ معروضی حصہ          20 نمبر کا ہو گا 2۔ مُختصر سوالات کا حصہ 20 نمبر کا ہو گا 3۔ موضوعاتی سوالات کا حصہ 60 نمبر کا ہو گا   ٹوٹل نمبر 100 ہوں گے   ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام ایجو کیشن    فورتھ ائیر پنجاب یونیورسٹی نے ایجوکیشن کا نصاب تبدیل کر دیا   ہے جو طُلباء ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کر رہے ہیں وہ فورتھ ائیر میں درج ذیل سلیبس کے مُطابق تیاری کریں گے 1۔ بابِ اول : تعلیم کی تعریف 2۔بابِ دوم: پ